Tuesday, June 2, 2020

❤فرشتے کن لوگوں کے لئے رحمت کی دعا کرتے ہیں ❤


فرشتےکن کیلئے رحمت کی دعاکرتےھیں؟*
1.باجماعت نمازکا انتظارکرنےوالوں کیلئے
(بخاری647)💖💯
2.اگلی صفوں میں نمازاداکرنے والوں کیلئے
(ابوداؤد664)💖💯
3.صف کی دائیں جانب کھڑےھونےوالوں کیلئے
(ابوداؤد767)💖💯
4.صفوں میں مل کرکھڑے ھونے والوں کیلئے
(ابن ماجہ995)💖💯
5.نمازسےفارغ ھوکرجاۓنماز پربیٹھنے والوں کیلئے (حتی کہ وہ اٹھ جائیں یا بے وضو ھوجائیں)
(ابوداؤد471)💖💯
6.لوگوں کوخیروبھلائی کی تعلیم دینےوالوں کیلئے
(ترمذی2687)💖💯
7.مریضوں کی عیادت کرنےوالوں کیلئے.
(صحیح ترمذی775)💖💯
8.روزےکیلئے سحری کھانے والوں کیلئے
(صحیح الجامع الصغیر1844)💖💯
9.نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والوں کیلئے
(ابن ماجہ907)💖💯
اللہ رب العزت ھمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمائے جن کیلئےفرشتےرحمت کی دعائیں کریں
آمین‎ ‎يا رب العالمين

No comments: